لاہور جلسے کیلئے مختلف جگہوں سے جو خبریں ملی ہی
ں:
جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ شورکوٹ سے باقاعدہ مزدوروں
2500
دیہاڑی بمعہ کھانا پینا۔۔۔۔
فیصل آباد سے فیکٹری ورکرز کو 2000 سے 5000 یومیہ پر
اوکاڑہ کا ریٹ بھی 2000 سے 3500 کے درمیان رہا۔۔۔
شیخوپورہ قصور وہاڑی ملتان کبیر والا لیہ بھکر اور گوجرانوالہ سے بھی یہی کہانی ہے۔
یہاں جھنگ سے ایک کالج کا پرنسپل ہے جو ہمارے گھر کے بالکل سامنے ہے وہ ان کا ایم پی اے کا ٹکٹ کا خواہشمند ہے وہ اپنے سٹوڈنٹس کو لے گیا ہے دو بسیں بھر کر ہزار روپیہ فی سٹوڈنٹ بمعہ کھانا۔
باقاعدہ سٹاف اور ملازمین کو دھمکیاں ملی ہیں کہ جو نہ آیا وہ سوموار کا نہ آئے۔۔۔ لیکن بہت سے لوگ ہیں جو نہیں گئے۔
No comments:
Post a Comment